• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریفائنریاں 10 روز میں اپ گریڈیشن معاہدوں پر دستخط کریں گی

اسلام آباد (اسرار خان)ریفائنریاں 10 روز میں اپ گریڈیشن معاہدوں پر دستخط کریں گی، حکومت کا ریفائنریوں کیساتھ معاہدے کا مسودہ شیئر، تیل کے تحفظ، جدید ریفائننگ صلاحیت میں اضافے کا ہدف۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم وزیر علی پرویز ملک نے جمعرات کو دی نیوز کو بتایا کہ پاکستان آئندہ سات سے دس روز کے دوران ریفائنریوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کرے گا تاکہ طویل عرصے سے زیر التوا ریفائنری اپ گریڈیشن کے عمل کو آگے بڑھایا جا سکے۔

اہم خبریں سے مزید