اسلام آباد (ساجد چوہدری )گزشتہ تین سالوں کے دوران یکم جنوری 2023ء تا 31 دسمبر 2025ء تک 19 غیر ملکی اور 1753 مقامی کمپنیوں کا اپنے کاروبار بند کرنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ 19 نئی غیر ملکی اور 8221 9 مقامی کمپنیاں رجسٹر کی گئیں۔