• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف یکم ستمبر کو بشکیک میں 10 رکنی شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالیں گے

اسلام آباد (محمد صالح ظافر) وزیراعظم شہباز شریف یکم ستمبر کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں 10 رکنی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی صدارت سنبھالیں گے۔ اس موقع پر ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی بھی موجود ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید