• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کپاس کی پیداوار میں کمی سے جننگ سیکٹر شدید بحران کا شکار، صرف 268 جننگ فیکٹریاں فعال

ملتان (رپورٹ ظفر آہیر )ناقص پالیسیوں ،حکومتی عدم توجہی ،ٹیکسوں کی بھرمار اور کپاس کی پیداوار میں مسلسل کمی وجہ سے جننگ سیکٹر شدید بحران کا شکار ہوگیا،صرف 268جننگ فیکٹریاں فعال   ہیں  ایک وقت تھا کہ ملک بھر میں کپاس کی پیداواراوسطاً ایک کروڑ 10 لاکھ بیلز سالانہ ،جننگ فیکٹریوں کی تعداد تقریباً 1200تک پہنچ گئی تھی،فیکٹریوں کی تعداد کم ہونے سے  کسانوں کے پاس  پیداوار فروخت کے  مواقع محدود ،بند فیکٹر یوں میں اکثر کی مشینری سکریپ میں 130روپے فی کلو فروخت  ہوئی ۔

اہم خبریں سے مزید