• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کے صحت مند نکلنے پر پی ٹی آئی میں سب افسردہ ہیں، طلال کا طنز

اسلام آباد( طاہر خلیل ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے طنز کرتے ہوئےکہا ہےکہ عمران کے صحت مند نکلنے پر پی ٹی آئی میں سب افسردہ ہیں،نہ کوئی ڈیل ہے نہ ہی ڈھیل،مولانا اپوزیشن اسپیشلسٹ ،سینیئر سیاستدان ہیں ،اپوزیشن کو حزب اختلاف کا طریقہ سکھائیں،بانی جس دن سے صحت مند نکلےکسی نے شکر ادا نہیں کیا، سارے غصے میں ہیں ،کہتے ہیں حکومت سے بدلہ لیناہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ مسئلہ یہ ہے علاج کے لیےکہا ۔

اہم خبریں سے مزید