• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر نہ ہوسکی

کراچی (نیوز ڈیسک) اسپتال منتقلی کے حکم کے خلاف حکومت کی نظر ثانی درخواست اور اسپتال منتقل نہ کرنے پر پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں اب تک سماعت کیلئے مقرر نہ ہوسکی۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے رجسٹرارسپریم کورٹ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رجسٹرار نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آج ہی کیس لگادیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید