• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کی امامت میں پی ٹی آئی قائدین کی نماز

اسلام آباد (عاصم جاوید) پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمن کی امامت میں پی ٹی آئی قائدین کی نماز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ویڈیومیں پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، کامران مرتضی سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں کو مولانا کی امامت میں نماز ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید