• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول کی نئی قیمت 341 روپے 98 پیسے، ڈیزل 370 روپے 69 پیسے فی لیٹر

اسلام آباد(عاطف شیرازی) پیٹرول کی نئی قیمت 341روپے 98پیسے ؛ ڈیزل 370 روپے 69 پیسے فی لیٹر کا ہو گیا ، اوگرا نے 25 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اہم خبریں سے مزید