اسلام آباد( جنگ نیوز)ای سی سی اجلاس، غیر ملکی سپلائرز کے اکاؤنٹ پر پٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے کی منظوری، ای سی سی نے پاسکو کی گندم وصول کنندہ اداروں کو فراہم کرنے،روزویلٹ ہوٹل کی ازسرنو ترقی کیلئے یونین کے ساتھ مذاکرات کرنے والی کمیٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری دے دی۔