کراچی (نیوز ڈیسک) آبنائے ہرمز سے گزرنے والے46بحری جہازوں کو ایرانی وارننگ، ٹرانزٹ ضوابط کی خلاف ورزی کا الزام، جرمانے، حراست یا جہاز ضبط کرنے کی دھمکی، تہران نے امریکی معاشی دباؤ کو ’اقتصادی دہشت گردی‘ قرار دیکر جوابی کارروائی کا انتباہ کیا ہے۔