• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی حکومت عمران خان کی قید کیخلاف آواز اٹھائے، جمائما

کراچی (نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے برطانوی حکومت سے عمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانے اور خاموشی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے سوشل میڈيا پر اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان 3 سال سے سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہے ہيں اور طویل عرصے سے قید تنہائی میں ہیں۔ انہوں نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں اور خاموشی ختم کریں۔
اہم خبریں سے مزید