• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا اسپتال منتقلی سے کوئی لینا دینا نہیں تھا، طارق فضل

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل نے کہا ہے کہ عمران خان کو پمز لے جانے کا فیصلہ سکیورٹی صورتحال کی بنا پر ہوا، وزیراعظم کا اسپتال منتقلی سے کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ میر رضا کے والد کے وکیل جبران ناصر نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے معاملے میں آگاہ کیا گیا نہ اعتماد میں لیا گیا۔ نمائندہ جیو نیوز کراچی اعزاز سید نے کہا کہ آرمی چیف کا دورہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے، پاکستان امریکہ سے بھی رابطہ میں ہے۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کررہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید