کراچی (ٹی وی رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیر داخلہ دیں گے ،امن و امان کی ذمہ داری وزرات داخلہ کی ہے۔ اس لئے وزارت داخلہ سپریم کورٹ میں پیش ہوگی اور وہ ثبوت سامنے رکھیں گے۔