اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ، سرکاری افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازم 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس ( NMC)کے نامزد افسران میں مزید ردوبدل ، 13کی نامزدگیاں منسوخ ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کےریکٹر نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کو ارسال مراسلے کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے چار، پولیس سروس کے پانچ، سیکریٹریٹ گروپ کے ایک، وزارت دفاع کے ایک جبکہ ایف بی آر کے دو افسران نامزدگیوں کی منسوخی کی گئی ۔