اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے چوہدری طارق فاروق کو اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے لیے نامزد کردیا ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اتوار کو وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے اس حوالے سے مشاورت کی تھی۔