• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’میں‘ سے نکل کر ’ہم‘ کی سوچ اپنائیں تو کراچی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں، میئر

کراچی (طاہر عزیز۔۔۔اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ کراچی کسی ایک کا نہیں، سب کا شہر ہے سب ملکر کام کریں تو کوئی طاقت کراچی کو ترقی سے نہیں روک سکتی، سلام کراچی فیسٹیول کا بنیادی مقصد کراچی کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنا اور شہر کی نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت آزادی فیسٹیول اور یو م دفاع کے حوالے سے 15 روزہ سلام کراچی تقریبات کا آغاز کے موقع پر مقامی ہوٹل میں منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

اہم خبریں سے مزید