• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنا جا وید قتل؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ( رانا غلام قادر) قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکرسردار ایاز صادق نے روالپنڈی کی رہائشی حنا جاوید کے وحشیانہ قتل پر شدید مذمت اور دکھ کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا حنا جاوید نے این آئی ٹی بی پراجیکٹ میں پارلیمنٹ میں کام کیا تھا ہمیں ان کے قتل پر سخت تشویش ہے،اجلاس میں لالکڑتی میں قتل ہونے والی خاتون کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔

اہم خبریں سے مزید