کراچی( افضل ندیم ڈوگر)کراچی میں نوجوان میر رضا کی موت پر شارع فیصل پر احتجاج کرنیوالے20افراد اور انکے ساتھیوں کے خلاف فیروز اباد تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف ائی ار نمبر 898سب انسپکٹر محمد ناظم کی مدعیت میں زیر دفعہ 147 149 186 341اور 504 درج کی گئی ہے۔