• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: آج کل باڈی وائٹننگ(جلد کا رنگ صاف کرنے والی )ڈرپس کا استعمال عام ہورہا ہے، یہ ایک ایسا طریقہ ہے جس میں گلوٹاتھیون اور سی جیسے کسی اینٹی آکسیڈن کو نسوں کے ذریعے خون میں شامل کیا جاتا ہے، اس کے ذریعے جلد کی رنگت کو گورا اور روشن کیا جا سکتا ہے۔ کیا یہ لگانا جائز ہے؟

جواب: اگر مذکورہ ڈرپس میں حرام اجزاء نہ ہوں اور یہ صحت کے لیے نقصان دہ بھی نہ ہوں تو یہ ڈرپس لگوانا جائز ہے۔

اقراء سے مزید