اسلام آباد( رانا غلام قادر ) ڈپٹی سیکریٹری داخلہ شاہ زیب حسنین تبدیل، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری ،ڈپٹی سیکریٹری، اقتصادی امور اعظم خان 14 نومبر کو ریٹائر ہونگے۔