کراچی (نیوز ڈیسک) مکیش امبانی کے جیو پلیٹ فارمز کی 9 کھرب 24 ارب روپے آئی پی او کی منظوری۔ انڈین مارکیٹ ریگولیٹر نے ابتدائی عوامی پیشکش کی منظور دی۔