• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز میں عارضی راہداری پر ایران عمان اتفاق، تہران سے متعلق نئی پابندیاں عائد

تہران (اے ایف پی /نیوزڈیسک )ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کے لیے عارضی راہداری کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے جبکہ واشنگٹن نے ایران سے تعلقات کے الزام میں ایک فرد اور ایک ادارے پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں‘سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ معاشی مشکلات کے حل کیلئے اقدامات کرے اور ملکی پیداوار کو فروغ دے۔رہبراعلیٰ نے لوگوں کو ایسا کوئی بھی اقدام کرنے سے منع کیا ہے جو سماجی اتحاد کو نقصان پہنچائے۔

اہم خبریں سے مزید