اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی بدلتی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔