• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ معاہدہ سے سعودیہ‘ ترکیہ قریب آئے‘ اتحاد اور امن کا پیغام گیا‘ وزیراعظم

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب اسٹریٹجک شراکت دار ہیں‘دونوں ممالک کو اقتصادی اور زرعی شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر توجہ دینی چاہیے‘سعودی عرب‘ ترکیہ اور پاکستان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے مزید قریب آئے ہیں اور اس معاہدے نے پورے خطے میں اتحاد اور امن کا پیغام دیا ہے۔ وزیر اعظم نے ان خیا لات کا اظہار جمعہ کوسعودی عرب کے وزیر ماحولیات‘ پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن سے گفتگو میں کیا جنہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں ان سے ملاقات کی۔

اہم خبریں سے مزید