مظفر آباد (نمائندہ جنگ/نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی آزاد جموں و کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب ، اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔46ارکان کے ایوان میں لیگ ن اور اتحادیوں کی 32 ،پیپلز پارٹی کی 14 نشستیں ، 7 خالی،اسپیکر چوہدری طارق نے فاتح کا اعلان کیا