• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا روچڈیل گینگ کے سرغنہ کو لینے کی برطانوی درخواست پر انکار

لندن(جنگ نیوز) پاکستان نے برطانوی حکومت کی جانب سے روچڈیل گرومنگ گینگ کے سرغنہ اور بچوں کے ریپ کے مجرم شبیر احمد کو پاکستان واپس لینے کی درخواست مسترد کردی ہے۔پاکستان کا موقف ہے کہ شبیر احمد پاکستانی شہریت ترک کرچکا ، پوری زندگی برطانیہ میں گزاری ذمہ داری برطانیہ پر عائد ہوتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید