• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست وصول کرنے سے انکار

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ کا27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست وصول کرنے سے انکار،رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا کہ اس نوعیت کے آئینی امور اور چیلنجز صرف وفاقی آئینی عدالت میں دائر کیے جا سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید