اسلام آباد (عاطف شیرازی) پیٹرول آ ج سے 58 پیسے سستا ، ڈیزل قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ۔ قیمتوں میں کمی کے حوالے سےپیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ، نئی قیمتوں کااطلاق 3 روز 29سے31 اگست تک ہوگا،اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 371 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ۔