• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، پاکستانی سمیت غیر ملکی طلبہ کی انٹرن شپ خطرے میں

واشنگٹن (جنگ نیوز)ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، پاکستانی سمیت غیر ملکی طلبہ کی انٹرن شپ خطرے میںپڑ گئی۔ جامعات کو میمو، نئی ہدایات پر عمل نہ کرنے واے اداروں کی غیر ملکی طلبہ داخلہ سرٹیفیکیشن ختم کرنیکی وارننگ دی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید