• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ سندھ سے توانائی اور آئی ٹی کے وفاقی وزراء کی ملاقات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سےوفاقی وزیر برائے توانائی (پٹرولیم ڈویژن) علی پرویز ملک اور وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
اہم خبریں سے مزید