• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ خاندان کے نئے کرپٹو بینک میں خلیجی شیخ کی 49 فیصد شراکت

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ خاندان کے نئے کرپٹو بینک میں خلیجی شیخ کی 49فیصد شراکت، نئے بینک کے سب سے بڑے حصص دار بن گئے، ورلڈ لبرٹی فنانشل نے کرپٹو کاروبار پر بینک قائم کرنیکی تیاری شروع کردی۔
اہم خبریں سے مزید