• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھائی کے ہاتھوں 12سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ سٹی کے علاقہ میں فائرنگ سے 12سالہ لڑکے سفیان جاں بحق ہو گیا ،مقتول کو اس کے بھائی سلمان کا فائر ٹانگ میں لگا جو دوران علاج دم توڑ گیا، فائرنگ میں ملوث مقتول کے بھائی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ ، واقعہ کا مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں درج کیا گیا ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دونوں بھائی گھر سے باہر موجود تھے جب سلمان نے فائرنگ کی، واقعہ کو شادی کی تقریب سے جوڑنا حقائق کے بر خلاف ہے جس کے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے۔
اسلام آباد سے مزید