• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں ،7جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس نے 7 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتارکر کے، مسروقہ رکشہ و 4مسروقہ موٹر سائیکل، 6 موبائل فون اور نقدی برآمد کر لی ہے۔ ریس کورس پولیس نے لیڈی منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 80گرام آئس برآمد کی۔
اسلام آباد سے مزید