کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ چیلنجر اسکواش چیمپئن شپ میں ناصر اقبال اور عبداللہ نواز فائنل میں پہنچ گئے سیمی فائنل میں عمر الکتان اور طیب اسلم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔