• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ ہمک کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 4 زخمی ہوگئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ ہمک کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 4زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق موہڑہ کالومیں اراضی کے تنازع میں کزن کی فائرنگ سے عاطف نامی شخص جاں بحق ہوگیا جب کہ چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا،واقعہ کی اطلاع ملنے پولیس موقع پرپہنچ گئی۔
اسلام آباد سے مزید