• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھوک دلال میں خنجر مار کر نوجوان کوزخمی کردیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈھوک دلال میں خنجر مار کر نوجوان کوزخمی کردیاگیا،تھانہ گنج منڈی کوسلیمان خان نے بتایاکہ ڈھوک دلال روڈ پر میرے بھائی عثمان خان کی ایک لڑکے سے ٹکر ہوئی جس کے ہمراہ تین چار اور لڑکے بھی تھے جنہوں نے میرے بھائی سے بدتمیزی شروع کردی ،اس دوران گوجرانوالہ تکہ سے ایک شخص آیا جس کودیکھ کر مذکورہ لڑکوں نے مل کر مجھے مارنا شروع کردیا، جن میں سے ایک نے وار خنجر کیا جومجھے پٹ پر بائیں جانب لگا جس سے میں زخمی ہوگیا۔
اسلام آباد سے مزید