راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چھری مار کر نوجوان کوقتل کردیاگیا،تھانہ سٹی کوشہباز احمد نے بتایاکہ گوالمنڈی میں اعجاز انور عرف جانی اور میرے بھانجے نوید احمد عرف نومی کے مابین کسی بات پر توں تکرار ہوگئی ،جودونوں آپس میں دست وگریباں ہوگئے،ملزم اعجاز انور عرف جانی نےچھری نکال کر نوید احمد پر وار کر کے زخمی کر دیا،اسے ہسپتال لے جارہے تھے کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا۔