• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواکلی، شیخ زاید ہسپتال کے قریب نوجوان کی لاش برآمد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) نواں کلی میں شیخ زاید ہسپتال کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت سید نور ولد بختیار کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر قتل کے بعد لاش پھینک دی اور فرار ہوگئے۔جبکہ لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید