• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری کی کوشش ناکام، 3 مسلح ملزمان گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) خاران گودام میں مبینہ چوری کی کوشش ناکام، 3 مسلح ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد خاران پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قبرستان روڈ پر گرلز اسکول کے قریب واقع فوڈ گودام میں مبینہ چوری کی کوشش ناکام بنا دیکارروائی کے دوران تین مسلح ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو پستول اور گولیاں برآمد کرلی گئیںگرفتار ملزمان کی شناخت طارق ولد حافظ عبدالقادر،صدام حسین ولد غلام مصطفیٰ اور غلام مصطفیٰ ولد داد خدا کے نام سے ہوئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید