کوئٹہ اسٹاف رپورٹر ( اسٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کا زیادہ آبادی والے علاقوں میں غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن،25 غیر قانونی منی پیٹرول پمپس سیل، 16 افراد گرفتارکرلیاگیا ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے کہا ہے کہ غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خاتمے کے لیے کارروائیاں بلاامتیاز اور تسلسل کے ساتھ جاری رہیں گی۔