• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی ایس کلاسز کی معطلی سے متعلق رپورٹ طلب کرنے کا خیر مقدم

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر نورزمان کاکڑ،جنرل سیکرٹری حاجی ابراہیم زہری،نائب صدر حضرت علی اچکزئی،اسلم کھیتران،خالد جاوید،اری گیشن کے صدر نادر شاہ، ٹیکنیکل ونگ کے صدر حنیف زہری، محمدعامر،بی ڈی اے کے صدر عارف بنگلزئی،یعقوب مندوخیل،لوکل گورنمنٹ کے نوراحمد قمبرانی نے مشترکہ بیان میں گورنمنٹ آف ٹیکنالوجی میں بی ایس(BS)کلاسز کی معطلی سے متعلق حکام سے جامع رپورٹ طلب کرنے کا خیر مقدم کیاہے۔
کوئٹہ سے مزید