• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایم سی پارکس اور KDA اسٹریٹ لائٹس پر 52،52 کروڑ خرچ کریں گی

کراچی (اسد ابن حسن)کے ایم سی پارکس اور KDA اسٹریٹ لائٹس پر 52،52 کروڑ خرچ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن اور کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی مجموعی طور پر 104 کروڑ روپے کے ترقیاتی کام انجام دے گی۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ڈیپارٹمنٹ باغ ابن قاسم، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو پارک کلفٹن سمیت مختلف 15یوسیز کہ مختلف پارکس کی ڈیویلپمنٹ کا کام سر انجام دے گی جس پر 52 کروڑ کی لاگت آئے گی۔

ملک بھر سے سے مزید