کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیرشاہ میں تیز رفتاری کے باعث بائیک سے گرکر خاتون جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق شیرشاہ شاہین ہوٹل کے قریب خاتون بائیک پر سوار تھی کہ تیز رفتاری کے باعث اچانک بائیک سے گر گئی اور شدید زخمی ہوگئی۔