• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نااہلی، غفلت، میانوالی جیل کے سپرنٹنڈنٹ سمیت 2 افسر 90 روز کیلئے معطل

لاہور (آصف محمود بٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کی جیل سروس میں اہم انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے سنٹرل جیل میانوالی اور ڈسٹرکٹ جیل بھکر میں نئے سپرنٹنڈنٹس تعینات کردیئے، جبکہ سنٹرل جیل میانوالی میں تعینات سپرنٹنڈنٹ سمیت 2 افسران کو نااہلی، غفلت اور بدسلوکی کے الزامات کے تحت 90 روز کیلئے معطل کردیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید