• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی روڈ پر طلائی زیوارات کی دکانوں میں دن دیہاڑے ڈکیتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی روڈ پر طلائی زیوارات کی دکانوں میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات کے دوران مسلح ملزمان کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ کر فرارہوگئے مسلح ملزمان نے فرار ہوتے ہوئے فائرنگ بھی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

ملک بھر سے سے مزید