لندن(جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ کراچی کے نوجوان تاجر میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں، لہٰذا قاتلوں کو ادھر ادھر تلاش کرنے کے بجائے پی پی کے وڈیروں کی صفوں میں تلاش کیا جائے۔