• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر کے کال سینٹر سے پکڑے گئے 6 ملزمان کا ایک روزہ ریمانڈ منظور

کراچی (اسد ابن حسن) جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ 15 کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کراچی کے چھاپے اور گرفتار چھ ملزمان محمد لئیق، احسن رضا، سیف اعجاز، محمد فاضل، فریڈرک جون اور کرسٹوفر قیصر کو درج مقدمہ نمبر 75/26 میں ایک روزہ ریمانڈ منظور کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید