کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا النور سوسائٹی بلاک 18 میں نامعلوم ملزم فلیٹ کا تالا کاٹ کر اندر داخل ہوا اور الماری میں رکھی 3لاکھ روپے نقدی، سونے کی چین اور انگوٹھی چوری کرکے فرار ہوگیا۔