• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر بلاک 16 میں اسکول کے قریب کئی فٹ لمبا سانپ نکل آیا علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہربلاک 16 میں اسکول کے قریب کئی فٹ لمبا سانپ نکل آیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم سخت جدوجہد کے بعد سانپ کو پکڑ لیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید