اسلام آباد (ایوب ناصر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کی منظوری سے آزاد جموں کشمیر کی متوقع عبوری کابینہ کے 16 نام سامنے آگئے ، کابینہ میں مزید ردوبدل کیا جائے گا۔